sheikh fam
رکن
- شمولیت
- اپریل 16، 2016
- پیغامات
- 39
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 53
ماہ رمضان المبارک میں فیس بک ، واٹس ایپ ،ایس ایم ایس و دیگر طریقوں سے رمضان اور روزےداروں کی تفریح کے نام پر تذلیل کی جاتی ہے ، اور خاص پوسٹ اور وڈیو بناکرمہم چلائی جاتی ہے مہذ لائک اور کمنٹس کے لئے ۔۔۔۔۔
برائے مہربانی اس کے بارے میں رہنمائ فرمادیجئے ۔
برائے مہربانی اس کے بارے میں رہنمائ فرمادیجئے ۔