• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان کی خبر دینے سے جھنم حرام ہو جاتی ہے

شمولیت
اپریل 22، 2015
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
32
من أخبر بخبر رمضان أولا حرام عليه نار جهنم
جو رمضان کی خبر سب سے پہلے دے گا اس پر جھنم حرام ہو جاتی ہے۔

اس حدیث کی کیا حقیقت ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ایسی کوئی حدیث نہ کبھی سنی ہے ، نہ پڑھی ہے ، نہ ہی تلاش کرنے سے کسی کتاب میں ملی ہے ، بعض اہل علم سے بھی اس کےمتعلق سوال کیا گیا ہے ، انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔
واللہ اعلم۔
 
Top