و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مبارکبا د سے مراد اگر یہی ہے کہ ’اللہ اس مہینے کو باعث برکت بنائے ‘ تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔
باقی اس طرح کی چیزوں کے فضائل گھڑنا ، یا اسے کوئی مسنون چیز یا خاص عبادت سمجھنا وغیرہ ، یہ سب باتیں غلط ہیں ۔
آپ نے جو لنک دیا ہے ، اس پورے مضمون میں اس پر تسلی بخش بات کی گئی ہے۔
مقبول سلفی صاحب کی ایک تحریر بھی ہے ، جس میں
آمدِرمضان کی خوشخبری پر لکھا گیا ہے ۔