ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
عن عبد الرحمن بن عوف قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم أبو بکر في الجنة وعمر في الجنة وعثمان في الجنة وعلي في الجنة وطلحة في الجنة والزبير في الجنة وعبد الرحمن بن عوف في الجنة وسعد في الجنة وسعيد في الجنة وأبو عبيدة بن الجراح في الجنة أخبرنا أبو مصعب قراة عن عبد العزيز بن محمد عن عبد الرحمن بن حميد عن أبيه عن النبي صلی الله عليه وسلم نحوه ولم يذکر فيه عن عبد الرحمن بن عوف قال وقد روي هذا الحديث عن عبد الرحمن بن حميد عن أبيه عن سعيد بن زيد عن النبي صلی الله عليه وسلم نحو هذا وهذا أصح من الحديث الأول
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنتی ہیں۔ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ، طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ، سعید بن زید اور ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہم، سب کے سب) جنت میں ہیں۔ ابومصعب، عبدالعزیز بن محمد سے وہ عبدالرحمن بن حمید سے وہ اپنے والد سے وہ سیدنا سعید بن زیدرضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔ اس سند میں سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر نہیں اور یہ حدیث عبدالرحمن بن عبید بھی اپنے والد سے وہ سیدنا سعید بن زیدرضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1713 حدیث مرفوع مکررات 8
اے اللہ تو گواہ ہو جا کہ ہم تیرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاکبازصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کرتے ہیں اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ آدمی قیامت کےدن اُس کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت کرتا ہے
اللہ اکبر۔ میرے بھائیو
وَحَسُنَ أُولَـٰئِكَ رَفِيقًا ۔۔ یہ بہترین رفیق ہیں
کتنا اچھا ساتھ ہے اگر قیامت کے دن اِن کاساتھ نصیب ہو جائے