• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روافضی كے متعلق علماء كے اقوال‬ :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
روافضی كے متعلق علماء كے اقوال‬ :

ابن تیمیه رحمہ اللہ كہتے هیں : قاضی نے فرمایا :

جس نے عائشه رضی الله عنها پر وه تهمت لگائی جس سے الله نے ان كو بری قرار دیا هے تو اس نے بلا خلاف كفر كیا __

[ الصارم المسلول 3/1066 ]

ابن تیمیه رحمہ اللہ فرماتے هیں :

رافضه یهودیوں كے گدھے هیں , هر فتنه میں یهودی ان پر سوار هو جاتے هیں __

[ منهاج 1/20 ]

شافعی رحمہ اللہ فرماتے هیں :

جھوٹ كی رافضه سے بڑ كر گواهی دینے والے میں نهیں دیكھے

[ مناقب الشافعی لابن ابی حاتم بسند صحیح ]

ابن تیمیه رحمہ اللہ كہتے هیں :

وه عیسائی جن سے شام میں مسلمانوں نے قتال كیا شیعه عیسائیوں كے سب سے بڑے مددگار تھے ___

[ منهاج 3/378 ]

امام رحمہ اللہ مزید فرماتے هیں :

روافض سب سے زیاده جاهل اور گمراه هیں جیسا كه عیسائی سب سے جاهل هے , روافض سب سے زیاده خبیث بھی هیں جیسے یهود سب سے خبیث هیں , پس ان میں عیسائیوں كی گمراهی بھی هے اور یهود كا خبث بھی ___

[ منهاج 2/65 ]

فرماتے هیں :

روافض كے هاں سب سے بڑی عبادت مسلمانوں كے اگلے پچھلے اولیاء الله پر لعنت كرنا هے ___

[ مجموع 28/488 ]

ابن قیم رحمہ اللہ كہتے هیں :

یه شیعه بنو آدم كے لیے عار هیں هر عاقل ان كا مذاق اڑاتا هے ___

[ المنار المنیف :152 ]

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ كہتے هیں :

روافض كا دین اسلام سے كچھ تعلق نهیں _

[ طبقات الحنابله 1/32 ]

مزید فرماتے هیں :

جو اصحاب نبی كو گالی دے كوئی بعید نهیں كه وه اسلام سے نكل گیا هو __

[ السنه للخلال : 779 ]

امام مالك رحمہ اللہ فرماتے هیں :

جو اصحاب رسول كو گالی دے اس كا اسلام میں كچھ حصه نهیں ___

[الابانه الصغری : 123 ]

اشهب نے امام مالك رحمہ اللہ سے روافض كے متعلق سوال كیا تو كہنے لگے :

نه تو ان سے بات كرو اور نه هی ان سے روایت لو , بلاشبه یه جھوٹ بولتے هیں ___

[منهاج 1/60 ]


لنک
 
Top