الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم إ
روبوٹکس کا علم حاصل کرنا کیسا ہے؟
روبوٹکس میں بیچلر کی ڈگری لینے سے روبوٹ بنانے بھی پڑتے ہیں جن میں انسان کے مشابہ روبوٹ بھی بناے جاتے ہیں تو اس کے حکم کے متعلق بتا دیں؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
روبوٹ بنانا حرام ہے، کیونکہ اس میں اللہ کی تخلیق کی مشابہت ہے۔ اس غرض سے اس علم کو سیکھنا بھی حرام ہے۔
ہاں البتہ اگر کسی مریض وغیرہ کے لیے جسم کا کوئی حصہ ، ناک ، کان ، ٹانگ ، ہاتھ وغیرہ بنایا جائے ، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس غرض سے اس علم کو سیکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ (عربی فتوی)