• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روسی طیاروں نے درندگی کی انتہا کردی! (کمزور دل حضرات نہ دیکھیں﴾

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
روسی طیاروں نے درندگی کی انتہا کردی! (کمزور دل حضرات نہ دیکھیں﴾

بشار الاسد، ایران اور روسی درندگی آخری حدوں کو چھو رہی ہے۔ آج سیریا﴿شام ﴾کے علاقے "ريف إدلب الجنوبي" میں روسی طیاروں نے بربریت کی انتہا کردی۔ معصوم لاشے اور بے یارومددگار زخمی خواب غفلت میں سوئی ہوئی امت محمدیہ کے ضمیروں کو جھنجھوڑ رہے ہیں اور دہائی دے رہے ہیں کہ ہم بھی گوشت پوست کے انسان ہیں ، احساسات رکھتے ہیں ، چوٹ اور زخم محسوس کرتے ہیں، کوئی ہے ہمارے درد، غم اور الم کو محسوس کرنے والا؟؟؟

لنک




ياالله مظلوم مسلمانوں كي مدد فرما - آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یا اللہ ان ننھے منے بچوں کے آنسوں کو دیکھو یا اللہ ظالموں کو جلد سے جلد تباہ وبرباد کردے یا اللہ اور شام میں جلد سے جلد امن وامان آجائے۔


 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
معصوم شامی شہریوں پر بمباری کر کے ہم اپنا ملک محفوظ نہیں بنا سکتے، ہزاروں افراد کا لندن میں احتجاج
روزنامہ پاکستان، 13 دسمبر 2015

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں حکومت کی جانب سے شام میں کی جانے والی فضائی کارروائی کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی جس میں ملک بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی، اس ریلی کا انعقاد جنگ مخالف گروہ ’سٹاپ دی وار کولیشن‘ نے کیا تھا۔ ریلی میں طلبہ اور مزدور تنطیموں کے علاوہ دیگر جنگ مخالف گرہوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اس موقعے پر ریلی کے ایک منتظم ٹام جونز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ امید کر رہے ہیں اگلے چند گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد ریلی میں شامل ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ہم برطانیہ کی سیاسی قیادت اور خصوصاً وزیراعظم ڈیویڈ کیمرون کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں آپ ہمیں دہشت گردی کے خطرے سے ڈرا کر غیر قانونی جنگوں کے لیے ہماری حمایت حاصل نہیں کر سکتے۔ برطانیہ کے عوام باشعور ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ معصوم شہریوں پر بمباری کر کے ہم اپنے ملک کو محفوظ نہیں بنا سکتے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ ویڈیو آپکو دجالی میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گی۔

شام کے شہر ادلب میں روسی، ایرانی اور اسدی بمباری سے تباہی کے مناظر۔ جسمیں بچے کے ٹکڑے ہوگئے۔




ویڈیو


لنک




یااللہ ان تمام کفار کو تباہ و برباد فرما۔


آمین یا رب العالمین​
 
Top