• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روٹری کلب کیا ہے؟

شمولیت
اکتوبر 17، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
4
روٹری تحریک کا آغاز 23 فرری1905ء کو شکاگو میں ہواپیرس نامی وکیل نے اس تحریک کی بنیاد رکھی.1911ء میں یہ تنظیم امریکہ سے نکل کر مختلف ممالک میں پھیل گئی اس وقت دنیا بھر میں 25ہزار سے زائد روٹری کلب ہیں جن کی رکنیت12 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہےاس میں 18 سے 19 سال کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو شامل کیا جاتا ہے اس تنظیم کے قیام کا اصل مقصد ایک دوسرے کے کاروبار سے فائدہ اٹھانا ہے پاکستان میں اس کے قیام کا مقصد مختلف علوم و فنون کی پیشہ ورانہ مہارت دینا اور عوام کی فلاح و بہبود کے پروگرام ترتیب دینا تھا.یہ وہ جدید ابلاغی طریقہ ہے جس کے باعث عالمی صیہونیت دنیا میں اپنے پنجے گاڑ رہی ہے .پاکستان میں روٹری کلب کا سرطان تیزی سے پھیل رہا ہے کاروباری حضرات اپنے کاروبار کو وسعت دینے اور مقتدر حلقوں سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنے کے لیے روٹری کلب کی رکنیت اختیار کر رہے ہیں. ان کی محافل شراب و شباب اور فحاشی و عریانی کا مرکز بن چکی ہیں .
ملخص(نظام جاسوسی ایک جائزہ:52)
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
السلام علیکم

مزید تفصیلات یہاں سے اور یہاں سے

مراسلہ تحریر
نظام جاسوسی ایک جائزہ اور اس کا شرعی حکم
صفحہ 52
آخری لین کسی اور صفحہ سے لی گئی ہے۔

والسلام
جزاک اللہ خیرا
میں اس حوالے سے تفصیل جاننا چاہ رہا تھا کہ یہ لوگ کون ہیں اور ان کا کیا واقعی فری میسنز یا ایسی کسی بھی تنظیم کے ساتھ تعلق ہے؟
اس حوالے سے دونوں قسم کے مضامین تو نیٹ پر مل جاتے ہیں لیکن کوئی واضح بات ہو تو معلوم ہو جائے۔
 
Top