• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اگر شیخ السدیس نے بیس رکعت تراویح کا یہ فتوی صادر فرمایا ہے ،تو اس کی اصل پیش کیجئے ۔
بلکہ تصویر میں جو الفاظ لکھے ہوئے ہیں ، شیخ سدیس سے یہ ثابت کردیے جائیں ، ثابت کرنے والے کو میری طرف سے 10 ہزار روپے انعام ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
( تصویر حذف )
محترم @شاکر صاحب تصویر حذف کیوں کی گئی ہے۔ یہ میں اس لئے جاننا چاہ رہا ہوں تاکہ آئندہ ایسے امور سےاحتیاط کی جائے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شمولیت
فروری 19، 2016
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
40
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔

تراویح کے لیے جو بات میں اپنے لیے اختیار کرتا ہوں وہ گیارہ رکعات ہے جس پر حضرت عمررضی اللہ عنہ نے لوگوں کو جمع کیا تھا اور یہی رسول اللہﷺ کی نماز تھی اور میں نہیں جانتا کہ کس نے یہ گیارہ رکعت سے زیادہ نماز ایجاد کی ہے۔
(الصلواۃوالتھجد ص:2287
لعبد الحق الاشبیلی)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس کا اطلاق مہمانا ن پر ہی ہے یا کہ میزبانان پر بھی؟
کبہی کبہی آنیوالا مہمان ہوتا ہے ، آپ تو ہم میں سے ہیں روزانہ والے ۔ تکلف اب تک لیکن آپ نے برقرار رکہا هے ! وجہ آپ جانیں
 
Top