• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکعات تراویح 8 يا 20 فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی ہاں نماز تراویح آٹھ رکعت ہی ہے، آٹھ رکعت اور تین وتر کل گیارہ رکعت پڑھنی چاہئے۔
ایک وتر بھی پڑھا جا سکتا ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@محمد باقر بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں - کچھ روشنی ڈال دیں اپنی کتابوں پر - کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ -
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
@محمد باقر بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں - کچھ روشنی ڈال دیں اپنی کتابوں پر - کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ -
بار بار ایک بات کو مختلف دھاگوں میں لگانا اور مکھی پر مکھی مارتے رہنایہ اچھا نہیں ہے اس موضوع پر اس دھاگہ میں بات چل رہی ہے وہاں بندہ نے کچھ چیزیں لگائی ہیں انہیں پڑھیں !
http://forum.mohaddis.com/threads/اہل-حدیث-کے-مقلدین-کو-7-چیلنج.23719/
 
Top