• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ایک بات تو یہ کہ میں اس قسم کے فضول سوالات کے جوابات نہیں دیتا۔ معذرت

اور دوسری بات یہ کہ میں ذرا سے الفاظ کے ساتھ اسی قسم کے سوالات سینے کے "اوپر" ہاتھ باندھنے یا اور کسی معاملہ میں کر دوں تو آپ بھی جواب نہیں دے سکتے۔
اس لیے ایسی فضول پوسٹس کے جوابات سے معذرت۔
 

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
گیارہ ماہ تہجد تھا جس کا نام وہی تراویح کیسے بن جاتی ہے ماہ رمضان میں ؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اہل حدیث غیر مقلدین کو اہل سنت احناف کا صرف ایک کھلاچیلنج !
ہر صدی میں صرف تین ثقہ علماء کرام کے نام بمہ اُن کی مسجد کے !بارہ سو سال میں کُل ہونگے صرف 36 ثقہ علماء کرام ۔
56.jpg
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
افسوس سدا افسوس ابھی تک میں نے اس فورم میں کام کی بات نہیں سونی سوائے تفریق کے.
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اہل حدیث غیر مقلدین کو اہل سنت احناف کا صرف ایک کھلاچیلنج !
ہر صدی میں صرف تین ثقہ علماء کرام کے نام بمہ اُن کی مسجد کے !بارہ سو سال میں کُل ہونگے صرف 36 ثقہ علماء کرام ۔
8083 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
کون سے اہلسنت احناف - دیوبند حیاتی یا دیوبند مماتی پتا نہیں والے - پہلے ذرا وضاحت کر دیں -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
گیارہ ماہ تہجد تھا جس کا نام وہی تراویح کیسے بن جاتی ہے ماہ رمضان میں ؟

یہاں سے پڑھ لیں - آپ کو یہاں ٹیگ بھی کیا تھا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا -

http://forum.mohaddis.com/threads/احادیث-اور-احناف-کے-علماء-کے-اقوال-کی-روشنی-میں-11-رکعات-نمازِ-تراویح.16526/



برادران احناف سے صرف اتنی ہی گزارش ہے کہ اپنے بزرگوں ہی کی کہی ہوئی بات پر اعتماد کر لیں اور اپنے محبانِ رسول ہونے کا ثبوت دینے کی جرأت کریں۔آباؤ اجداد کا طریقہ چھوڑ کر قرآن مجید اور سنت رسولﷺ کے مطابق عمل پیرا ہوں، ورنہ آخرت میں حساب و کتاب کا وقت بڑا شدید ہے۔

 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
عامر یونس صاحب حدیث عائشہ کو بنیاد بنا کر جناب نے یہ چیلنج لکھے ہیں،باجماعت پورا رمضان مساجد میں تراویح پڑھنے والے اہل حدیث حضرات حدیث عائشہ کی مکمل مخالفت کرتے ہیں اُن کا عمل اس حدیث کے خلاف ہے ۔پہلے اس حدیث کے مطابق اس رمضان المبارک میں اہل حدیث حضرات عمل کر کے دیکھائیں پھر بات کریں ،اس حدیث میں غور کریں!

اسی حدیث میں غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا تعلق تراویح سے ہر گز نہیں ہے (1) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نماز ہمیشہ گھر میں پڑھی ہے۔(2) بغیر جماعت کے پڑھی ہے ،(3) رمضان وغیر رمضان میں پڑھی ہے،(4) رات کے پچھلے پہرسو کر اُٹھنے کے بعد پڑھی ہے، (5) چار رکعت پھر چار رکعت کے ساتھ پڑھی ہے، (6)رمضان و غیر رمضان یعنی پورا سال تین رکعت وتر پڑھنا اس حدیث سے ثابت ہے،(7)وتر پڑھنے سے پہلے آپ کا دوبارا سونا اس حدیث سے ثابت ہے۔

اہل حدیث اس حدیث کی مکمل مخالفت کرتے ہیں تو یہ اُن کی دلیل کیسے ہوئی؟ اگر اس حدیث پر عمل کرنا ہے تو تراویح گھر پڑھیں۔ بغیر جماعت کے پڑھیں ۔رًضان و غیر رمضان میں پڑھیں۔رات کے پچھلے پہر سو کر اُٹھنے کے بعد پڑھیں۔چار چار رکعت کر کے پڑھیں دو ،دو کر کے نہیں؟۔پورا سال تین وتر پڑھیں ۔وتر پڑھنے سے پہلے دوبارا سو لیا کریں ۔
دیکھتا ہوں کہ اس رمضان میں اس حدیث پر کون سا اہل حدیث عمل کرتا ہے اور کون سے اس کی مخالفت کرتے ہیں
 
Top