• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا کیا سنت سے ملتا ہے

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمہور اہل علم کے نزدیک رکوع کے بعد ہاتھ نہیں باندھے جائیں گے جبکہ ہمارے ہاں بعض معاصر اہل علم کا کہنا یہ ہے کہ رکوع کے بعد ہاتھ باندھے جائیں گے لیکن یہ قول مرجوح ہے۔
آپ تفصیل کے لیے اس لنک کا مطالعہ کریں۔
 
Top