عبدالرحمن حمزہ
رکن
- شمولیت
- مئی 27، 2016
- پیغامات
- 256
- ری ایکشن اسکور
- 75
- پوائنٹ
- 85
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔
اس مسئلے میں علماء کرام سے رہنمائی کی درخواست ہے!!!
ایک خاتون نے پاکستان سے اپنی بہن کو جو سعودیہ میں مقیم ہیں کچھ رقم بھیجی جو 3000 سعودی ریال بنتی تھی ۔ اور ان سے کہا کہ سونے کے کڑے خرید کر بھیج دیں ۔ وہ اپنے شوہر کی مصروفیات کی وجہ سے اور کچھ اس انتظار میں کہ سونا سستا ہو گا تو لوں گی ۔۔ نہ لے سکیں حتی کہ 3 سال گزر گئے اور دوسری بہن کی بچی کی شادی آگئی اور ان کو خرید کر بھیجنے پڑے۔۔
جب رقم دی گئی تھی تو سونا 150 ریال فی گرام تھا اور جب انہوں نے خریدا تو سستا ہونے کے بجائے مہنگا ہو گیا اور 220 ریال فی گرام ہو گیا اور وہ 6500 ریال کے خریدے۔
اب وہ کہتے ہیں کہ جو اوپر رقم لگی ہے وہ سعودیہ والی بہن ادا کرے اور بلکہ کسی سے فتوی پوچھا تو انہوں نے کہا کہ مزید دو تولہ سونا بھی دیں۔۔ ان کے حالات اچھے نہیں ہیں اور سخت پریشان ہیں ۔۔
اب سوال یہ ہے کہ جو خرچہ اوپر آیا ہے وہ کون ادا کرے گا؟؟
اگر ممکن ہو تو ایک دو دن میں جواب دے دیں ۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔