• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رہن والی زمین کو کرایہ پر لینا

شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
السلام علیکم ورحمۃاللہ،
یہ سوال میں نے پہلے غلط تھریڈ میں پوسٹ کر دیا تھا۔ اس لیے میں اِدھر دوباراہ پوچھ رہا ہوں!
میرے ایک عزیز ہیں، جِنہوں نے اپنے دورِ جہالت میں ایک بینک سے اپنی زمین کے against قرض لیا تھا، جو کے ابھی تک ہے۔ اب میرے والد صاحب (جِن کو اپ سب کی دعاوں کی بہت ضرورت ہے) اُس زمین کو کرایہ پر لینا چاہتے ہیں، اور اُس پر کاروبار کے لیۓ ایک فارم بنانا چاہتے ہیں، تو کیا اِس زمین کو کرایہ پر لینا جائزہے یا نہیں؟
جزاکم اللہ خیر۔۔۔۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں ! آپ کے والد محترم ان سے یہ زمین کرائے پر لے سکتے ہیں کیونکہ نسبت تبدیل ہونے سے حکم بدل جاتا ہے۔ اور آپ کے والد محترم یہ نیت بھی کر لیں کہ اس زمین کو کرائے پر لینے سے آپ کے عزیز کے لیے اس سودی شکنجے سے نکلنے میں آسانی ہو گی تو اس طرح یہ جائز عمل پسندیدہ بن جائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
جزاکاللہ خیرکثیریا شیخ! اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ کرے۔۔۔۔ آمین!
براے مہربانی اس کی بھی وضاحت فرما دیجیے کہ اب اس زمین پرزمین کے مالک نے خُد بھی کُچھ بھینسیں رکھ لی ہیں، تو کیا اب ہم اُن کے ساتھ مشاركة کر سکتے ہیں؟ یعنی ہم بھی، بغیر کرایہ پر لیے، اپنی بھینسیں رکھ لیں؟ اور مُنافع تقسیم کر لیں؟
جزاکُم اللہ خیر!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کیا مُجھے دوسرے سوال کہ لیے دوسرا پوسٹ کرنا پڑھے گا؟
جی بھائی جان اگر تو اسی سوال کی توضیح میں کوئی سوال ہے تو پھر تو بے شک آپ اسی دھاگے میں ہی کرڈالیں لیکن اگر اس سے مختلف سوال ہے تو نئے موضوع سے پوچھیں۔
 
شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
اسی سے متعلق میں نے اوُپر سوال پوچھا تھا، مَگر وہ شاید اُن کی نظر سے نہیں گُزرا۔ سوال یہ تھا۔
جزاکاللہ خیرکثیریا شیخ! اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ کرے۔۔۔۔ آمین!
براے مہربانی اس کی بھی وضاحت فرما دیجیے کہ اب اس زمین پرزمین کے مالک نے خُد بھی کُچھ بھینسیں رکھ لی ہیں، تو کیا اب ہم اُن کے ساتھ مشاركة کر سکتے ہیں؟ یعنی ہم بھی، بغیر کرایہ پر لیے، اپنی بھینسیں رکھ لیں؟ اور مُنافع تقسیم کر لیں؟
اور اگر ایسا کرنا جائز ہے، تو جو دُود زمین کے مالک کی بھینسوں کا ہے، اُس پر کیا حکم ہے؟
جزاکُم اللہ خیر!
 
Top