السلام علیکم ورحمۃاللہ،
یہ سوال میں نے پہلے غلط تھریڈ میں پوسٹ کر دیا تھا۔ اس لیے میں اِدھر دوباراہ پوچھ رہا ہوں!
میرے ایک عزیز ہیں، جِنہوں نے اپنے دورِ جہالت میں ایک بینک سے اپنی زمین کے against قرض لیا تھا، جو کے ابھی تک ہے۔ اب میرے والد صاحب (جِن کو اپ سب کی دعاوں کی بہت ضرورت ہے) اُس زمین کو کرایہ پر لینا چاہتے ہیں، اور اُس پر کاروبار کے لیۓ ایک فارم بنانا چاہتے ہیں، تو کیا اِس زمین کو کرایہ پر لینا جائزہے یا نہیں؟
جزاکم اللہ خیر۔۔۔۔