• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریاض مسجد میں بم دہماکہ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
يُجَاهِدُوْنَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَ لَا يَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَآىِٕمٍ
محترم بھائی !
یہ آیت کریمہ اور اس معنی کی دیگر آیات قرآنی وہ تمام حضرات بھی پیش کرتے ہیں ، جو اہل حدیث کو دامے ،درمے ،سخنے ۔۔صبح و شام انگریز کا ایجنٹ اور
گمراہ باور کراتے نہیں تھکتے۔۔۔۔۔
اور اپنے نیم خواندہ مولوی حضرات کو امام زمان مانتے منواتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔فقہ کے مجہول متون کو قرآن و سنت پر ترجیح دینا ان کا حقیقی مسلک ہے؛
ان کا پسندیدہ ترین مشغلہ ۔۔تکفیر ۔۔اکفار ۔۔ہے
ان میں کئی تو ایسے ہیں جو اپنے ۔۔مخصوص دوستوں ۔۔کے ساتھ چند روز گزار کر جب واپس اپنے گھر آتے ہیں ،تو ۔۔کمانڈر ۔۔کی پوسٹ ساتھ لاتے ہیں ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
يُجَاهِدُوْنَ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَ لَا يَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَآىِٕمٍ
عکرمہ بھائی یہ اآپ کی رائے ہے ضروری نہیں ہر کوئی اس سے متفق ہو
یہ ایک الگ موضوع ہو جائے گا کہ کہ جہاد کی تعریف کیا ہے اور یہ کیسے کیا جاتا ہے اور کس طرح ہوتا ہے کب فرض ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ اور میں اس امر کا شدت سے قائل ہوں کہ جس دھاگے میں ہم بات کر رہے ہیں اس کے اصل موضوع پر رہیں ورنہ صلب الموضوع سے دور جانے میں ہمارے مشارکین کو دیر نہیں لگتی اور اصل موضوع کہیں ہمالیہ کی ترائیوں میں گم ہو جاتا ہے لہذا
اگر ان کے جہاد پر اگر بات کرنی ہے تو الگ سے موضوع شروع کریں وہاں بات کریں گے اور سردست یہاں خود داعش نے اعلان کر دیا ہے اس کی ذمہ داری قبول کرنے کا تو یہ نام نہاد خود ساختہ جہاد تو اسی سلسلے کی ایک کڑی معلوم ہو رہا ہے جو حوثی باغیوں نے حرمین شریفین پر قبضہ کے حوالے سے یمن میں شروع کیا تھا اور اس کے پس منظر میں روافض کی فیکٹری کا بہت بڑا ہاتھ ہے تو کیا داعش بھی ؟
میرے ذہن میں تو جواب واضح ہے کہ دو جمع دو برابر چار ہوتا ہے لیکن کچھ ساتھیوں کے نزدیک دو جمع دو کبھی چار نہیں ہوتا کیا جواب ہوتا ہے یہ صرف سطحی طور پر دیکھنے والوں کو معلوم ہو گا
میں اسحاق سلفی بھائی کی بات کو مکمل تائید کروں گا
کسی بھی کام کیلئے ۔۔۔ظرف مکان ۔۔اور ظرف زمان ۔۔کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ؛
اور اس وقت ۔۔سعودی عرب میں ایسا کام دشمن کے ایجنڈے کی تکمیل کے سوا کچھ نہیں ؛

اللہ انہیں اتنی خوبصورت بات کہنے پر اجر عطا فرمائیں دو لفظوں میں بات ختم کر دی
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
عکرمہ بھائی یہ اآپ کی رائے ہے ضروری نہیں ہر کوئی اس سے متفق ہو
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ ۚ ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (المائدہ 54)
لیکن ہم پر ضروری ہے کہ مندرجہ بالا آیت کے ساتھ اتفاق کیا جائے ۔الحمدلِلہ ۔
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
فیض الابرار میرے بھائی،اس بات کو کھولیں کہ دشمن کا ایجنڈا کیا ہے؟۔۔۔۔دشمن کی بھی نشاندئی کی جائے۔۔۔کیا صرف روافض ہی صف اول پر ہیں یا جزیرۃ العرب میں موجود صلیبی وصہیونی عنصر بھی کسی قسم کا خطرہ رکھتا ہے۔۔
باقی میرے بھائی داعش تو خود ساختہ جہاد میں مصروف عمل ہے تو’’صحیح وسالم‘‘جہاد میں کونسے گروہ عمل پیہم ہیں۔۔۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ ۚ ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (المائدہ 54)
لیکن ہم پر ضروری ہے کہ مندرجہ بالا آیت کے ساتھ اتفاق کیا جائے ۔الحمدلِلہ ۔
آیت کے ہونے یا نہ ہونے پر کلام نہیں میں نے صرف اس امر پر کہا ہے کہ اس آیت کے انطباق کے بارے میں جو آپ کہہ رہے ہیں وہ آپ کی رائے ہے ضروری نہیں کہ ہر کوئی اس سے اتفاق کرے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
فیض الابرار میرے بھائی،اس بات کو کھولیں کہ دشمن کا ایجنڈا کیا ہے؟۔۔۔۔دشمن کی بھی نشاندئی کی جائے۔۔۔کیا صرف روافض ہی صف اول پر ہیں یا جزیرۃ العرب میں موجود صلیبی وصہیونی عنصر بھی کسی قسم کا خطرہ رکھتا ہے۔۔
باقی میرے بھائی داعش تو خود ساختہ جہاد میں مصروف عمل ہے تو’’صحیح وسالم‘‘جہاد میں کونسے گروہ عمل پیہم ہیں۔۔۔
بالکل روافض کی فیکٹری ہر اول دستے کا کام کر رہی ہے اور جزیرہ العرب میں موجود عناصر کا سدباب بھی ہو رہا ہے اس بارے میں بھی جلد ہی خوش خبری مل جائے گی اور حقیقی جہاد کیسے ہو تا ہے عکرمہ بھائی یہ آپ بھی بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور صحیح و سالم جہاد یہ بھی خوب رہی جہاد تو جہاد ہوتا ہے صرف تخریب کاری کو واضح کرنے کے لیے خود ساختہ کا لفظ استعمال کیا گیا تھا اس سے یہ لازم نہی آتا کہ صحیح و سالم جہاد کی اصطلاح وضع کی جائے
اور یہ میری رائے ہے ضروری نہیں کہ آپ اس سے اتفاق کریں لیکن میری محدود معلومات کے مطابق القاعدہ، داعش، حماس، حزب اللہ وغیرہ سب ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں پتلی ت،اشہ دکھانے والے ہاتھ ہمیشہ مخفی رہتے ہیں اور یہ آپ کی بات کی تائید میں ہے کہ دشمن کا ایجنڈا کیا ہے پہلے دشمن کو پہچانیں پھر ایجنڈا بھی سمجھ میں آ جائے گا ورنہ ایجنڈا سمجھنے کے لیے اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں ہی ماری جاتی رہیں گی جیسا کہ اھی ہو رہا ہے
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
فیض االابرار بھائی،اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے۔آمین
القاعدہ، داعش، حماس، حزب اللہ وغیرہ سب ایک ہی سلسلے کی کڑیاں ہیں
اس عبارت کو پڑھنے کے بعد میں اس بحث سے دستبردار ہوتا ہوں۔۔۔کوئی نا زیبا کلمات اس عاجز سے نکل گئے ہوں تو معاف کیجیے گا۔۔۔والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا جمیعا۔
 
amuhammadi123

مبتدی
شمولیت
مارچ 18، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
29
یہ خوارجی یمن میں موجود حوثیوں پر کیوں نہیں حملہ کرتے ،ایران پر حملہ کیوں نہیں کرتے ،سعودی عرب میں حملہ کرکے ،اس حالت میں کہ جب وہ حوثیوں کے خلاف یمن میں مصروف هے، اس کے امن و امان کو تباہ کرنا اور اس کو اندر سے کمزور کرنا اوراس کی آڑ میں حرمین شریفین کی حرمت کو پامال کرنے کی ناپاک سوچ اور فکر کسی خارجی،یا یہودی کی ہی هو سکتی هے نا کہ کسی سنی صحیح العقیدہ مسلمان کی
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
فیض االابرار بھائی،اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے۔آمین

اس عبارت کو پڑھنے کے بعد میں اس بحث سے دستبردار ہوتا ہوں۔۔۔کوئی نا زیبا کلمات اس عاجز سے نکل گئے ہوں تو معاف کیجیے گا۔۔۔والسلام
عکرمہ بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہم یہاں اپنی اپنی رائے بیان کرنے کے لیے ااتے ہیں ایک دوسرے پر ٹھونسنے نہیں اآتے البتہ جہاں نصوص صریحہ ہوں وہاں اپنی رائے اور اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں
جزاکم اللہ خیرا
 
Top