• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبردستی اور جبراً طلاق دینے کا حکم۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مسلم صاحب آپ احادیث مبارکہ کو بائبل کے ساتھ تشبیہ دے رہے ہیں؟استغفراللہ
اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے آمین

رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنتَ العَزِيزُ الحَكِيمُ (البقرۃ،129)

كَمَا أَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولاً مِّنكُمْ يَتْلُو عَلَيْكُمْ آيَاتِنَا وَيُزَكِّيكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُواْ تَعْلَمُونَ (البقرۃ،151)

وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النَّسَاء فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ سَرِّحُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَلاَ تُمْسِكُوهُنَّ ضِرَاراً لَّتَعْتَدُواْ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ وَلاَ تَتَّخِذُوَاْ آيَاتِ اللّهِ هُزُواً وَاذْكُرُواْ نِعْمَتَ اللّهِ عَلَيْكُمْ وَمَا أَنزَلَ عَلَيْكُمْ مِّنَ الْكِتَابِ وَالْحِكْمَةِ يَعِظُكُم بِهِ وَاتَّقُواْ اللّهَ وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ (البقرۃ،231)

لَقَدْ مَنَّ اللّهُ عَلَى الْمُؤمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُواْ مِن قَبْلُ لَفِي ضَلالٍ مُّبِينٍ (آل عمران،164)

مسلم صاحب ان آیات مبارکہ میں "حکمت" سے کیا مراد ہے؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86

ارسلان بھائی، نئی بات شروع کرنے سے پہلے، جو بات تھریڈ میں چل رہی ھے اسے مکمل کرلیں۔

شادی شدہ شخص اگر زنا کرے گا تو اسے سنگسار کیا جائے گا۔
یہ سزا آپ احادیث سے ثابت کر رہے ہیں۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کررہے ہیں۔
بڑی حیران کن اور ناقابل فہم بات ھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ان احادیث کی تصدیق بجائے قرآن کے بائبل سے ہو رہی ھے۔
ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، کی ہر بات کی ہمیشہ قرآن سے تصدیق ہوگی۔ قرآن میں زانی کے لیئے یہ سزا نہیں ھے۔
 
مسلم صاحب!
میں نے پہلے کہا تھا:۔
میں شاید پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ کا اور ہمارا بنیادی اختلاف یہ ہے کہ آپ حدیث کو نہیں مانتے اور ہم قرآن و حدیث دونوں کو مانتے ہیں۔
اگر آپ احادیث مبارکہ کو ماننا شروع کر دیں تو یہ اختلافات ختم ہو جاتے گے۔ان شاءاللہ
لہذا آپ بنیادی اختلاف کی طرف آؤ۔
 
Top