• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبیر علی زئی --- مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
فتاویٰ علمیہ / توضیح الاحکام --- زبیر علی زئی ---

مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

زبیر علی زئی صاحب کی اس بات کو دیکھئے۔


1.jpg


اور ذرا مندرجہ ذیل "پوسٹ" پر نظر ڈالئے


2.jpg



کیا یہ دہرا معیار نہیں


3.jpg






اہل علم حضرت کیا کہتے ہیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرا ان سے نسبت ایک مسلمان کی ھے، جسے آپ دوہرا معیار کہہ رہے ہیں اس میں آپ غلطی پر ہیں۔ غور سے پڑھیں اور ہو سکے تو اپنے قریبی ساتھی سے بھی مشاورت کر سکتے ہیں امید ھے سمجھنا آسان ہو جائے گا، نہیں تو پھر پہلے فارم کے مقرر کردہ اھل علم کے جواب کا انتظار فرمائیں۔ شکریہ

والسلام
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
استغفراللہ!
محترم بہت بہتر ہوگا کہ کچھ بھی الٹا سیدھا شئیر کرنے سے قبل کسی اہل علم سے مشاورت کرلیا کریں۔
آپ اصل میں کیا کہنا چاہتے ہیں آپکی پوسٹ سے بالکل بھی ظاہر نہیں ہورہا۔ میرے خیال سے شاید آپ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا تضاد ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن یہ تضاد ہمیں کہیں نظر نہیں آرہا۔ اگر حافظ زبیرعلی زئی ایک جگہ فرقوں کی مذمت کررہے ہوتے اور دوسری جگہ اہل حدیث کو ایک فرقہ کہہ رہے ہوتے تو بظاہر اس بات کو ہم تضاد تسلیم کرسکتے تھے حالانکہ اس کا بھی معقول جواب موجود ہے۔ لیکن حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ ایک جگہ فرقے بنانے کو قرآن کے خلاف قرار دیتے ہیں اور دوسری جگہ بتاتے ہیں کہ نجات پانے والے گروہ کا صفاتی نام اہل حدیث ہے۔ یہ دونوں باتیں تو بالکل الگ الگ ہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
لگ رہا ہے کہ لولی صاحب کے پاس اہل باطل پر رد والا کام ختم ہوگیا ہے۔ اس لئے اب اہل حدیثوں کی باری آگئی ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
لگ رہا ہے کہ لولی صاحب کے پاس اہل باطل پر رد والا کام ختم ہوگیا ہے۔ اس لئے اب اہل حدیثوں کی باری آگئی ہے۔



میرے بھائی آپ کیوں تڑپ اٹھے ہیں​
میں نے اپنی کوئی راۓ نہیں دی میں نے صرف اہل علم سے راۓ پوچھی ہے​
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
میرے بھائی آپ کیوں تڑپ اٹھے ہیں​
میں نے اپنی کوئی راۓ نہیں دی میں نے صرف اہل علم سے راۓ پوچھی ہے​


تو جناب والا یہ اھل علم کی ہی رائے ہے ذرہ اپنا مائینڈ سٹ کریں اور باتوں پر غور کریں ان شاء اللہ سمجھ آ جائے گی۔۔۔
آپ کی باتیں تو بالکل ایسی ہیں جیسے کوئی دن کو باہر نکل کر آئے اور دن کا انکار کر دے۔۔۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
کچھ کہنے یا لکھنے سے پہلے اگر لولی بھائی سمجھادیں کہ وہ اس پوری اقتباس سے کیا سمجھے ہیں تو نقطہ واضح ہوجائے گا ایک حدیث میری نظروں سے بھی گذری تھی کہ نبیٖﷺ نے فرمایا تھا کہ میری اُمت میں تہتر فرقے ہونگے جس میں بہتر ناری اور ایک فرقہ ناجی ہو، یعنی وہ فرقہ جو میرے اور اصحاب کی پیروی کرے گا
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
سوال واضح نہیں؛شیخ مرحوم کی باتوں میں کوئی تضاد نہیں،البتہ خلافت کی جدوجہد کے لیے جماعت بنانے سے متعلق ان کی راے اجتہاد پر مبنی ہے جس پر بحث و نظر کی پوری گنجایش موجود ہے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
میرے بھائی آپ کیوں تڑپ اٹھے ہیں​
میں نے اپنی کوئی رائے نہیں دی میں نے صرف اہل علم سے رائے پوچھی ہے​
یہ رائے آپ سوال جواب سیکشن میں بھی لے سکتے تھے۔ لیکن آپ نے اس کے لئے اوپن فورم کو پسند کیا جو آپ کی ’’نیک نیتی‘‘ کو ظاہر کررہا ہے۔

فتاویٰ علمیہ / توضیح الاحکام --- زبیر علی زئی ---
یہاں آپ نے نہ تو حافظ زبیر علی زئی کے نام کے آگے کوئی احترام والے الفاظ لگائے اور نہ ہی ان کے نام کے آخر میں رحمہ اللہ جیسے دعائیہ الفاظ استعمال کرنے کی زحمت گوارا کی۔ اختلاف کرتے ہوئے ضروری تو نہیں کہ انسان ادب و احترام ہی فراموش کردے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا یہ والا تھریڈ سوال جواب والے سیکشن میں موو کر دیا جا ے

میرا مقصد کوئی تنقید نہیں تھا - میں صرف راۓ چاہتا تھا - لکن یہاں شاہد میری بات کو غلط سمجھا گیا -

یا یہ کہ میں اپنی بات کو سمجھا نہیں سکا -

میں اپنا مؤقف واضح کر دوں کہ زبیر علی زئی صاحب پر اللہ کروڑ ہا رحمتیں کرے - وہ ہمارے لیے بہت بڑا سرمایا تھے -
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میری آج کے دور میں پسندیدہ ترین شخصیت کون ہے تو میرا جواب زبیر علی زئی رحم اللہ ہی ھو گا -
ان جیسا بندہ صدیوں میں پیدا ہوتا ہے -
 
Top