• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زبیر علی زئی --- مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا یہ والا تھریڈ سوال جواب والے سیکشن میں موو کر دیا جا ے
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا یہ والا تھریڈ سوال جواب والے سیکشن میں موو کر دیا جا ے

میرا مقصد کوئی تنقید نہیں تھا - میں صرف راۓ چاہتا تھا - لکن یہاں شاہد میری بات کو غلط سمجھا گیا -

یا یہ کہ میں اپنی بات کو سمجھا نہیں سکا -

میں اپنا مؤقف واضح کر دوں کہ زبیر علی زئی صاحب پر اللہ کروڑ ہا رحمتیں کرے - وہ ہمارے لیے بہت بڑا سرمایا تھے -
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ میری آج کے دور میں پسندیدہ ترین شخصیت کون ہے تو میرا جواب زبیر علی زئی رحم اللہ ہی ھو گا -
ان جیسا بندہ صدیوں میں پیدا ہوتا ہے -


بہت اچھی بات ہے کاش یہ بات آپ کے ذہن میں پہلے آجاتی

اس بات کو بھی ذہن میں رکھیئے گا۔۔۔۔

۔۔۔۔۔
یہاں آپ نے نہ تو حافظ زبیر علی زئی کے نام کے آگے کوئی احترام والے الفاظ لگائے اور نہ ہی ان کے نام کے آخر میں رحمہ اللہ جیسے دعائیہ الفاظ استعمال کرنے کی زحمت گوارا کی۔ اختلاف کرتے ہوئے ضروری تو نہیں کہ انسان ادب و احترام ہی فراموش کردے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
فقہی سوالات و جوابات سیکشن فورم پر غیر فعال ہے۔ کیونکہ یہ اب اردو فتویٰ ڈاٹ کام پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
اور اس کو منتقل کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ جو بھائی بھی جواب دینا چاہیں دے دیں اور لولی صاحب کی وضاحت کے بعد ان کی نیت پر بلاوجہ شک کرنا درست نہیں۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
فقہی سوالات و جوابات سیکشن فورم پر غیر فعال ہے۔ کیونکہ یہ اب اردو فتویٰ ڈاٹ کام پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
اور اس کو منتقل کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ جو بھائی بھی جواب دینا چاہیں دے دیں اور لولی صاحب کی وضاحت کے بعد ان کی نیت پر بلاوجہ شک کرنا درست نہیں۔

بالکل بھاءی ہم کوءی شک نہیں کر رہے لیکن لولی صاحب کو آءندہ احتیاط کرنے کی تنبیہ کی۔۔۔۔۔
 
Top