GuJrAnWaLiAn
رکن
- شمولیت
- مارچ 13، 2011
- پیغامات
- 139
- ری ایکشن اسکور
- 298
- پوائنٹ
- 82
اسلام علیکم
کیا بیٹی پر ماں باپ کا نفقہ اور خرچ واجب ہے ؟
کیا بیٹی ماں باپ کو زكاۃ دے سکتی ہیے جبکہ وہ شادی شدہ ہو اور ماں باپ کے ساتھ نا رہتی ہو؟ ہاں یا ناں دلیل سے واضح کریں؟
اگر ایک شخص جو کے بیرون ملک ریہاہش پزیر ہو اور اس کی ماں اور اس کا ایک بھای (جو کے شادی شدہ ہے اور بچے بھی ہیں لیکن یا تو کام نیہں کرتا اگر کرتا بھی ہے تو اپنے اخراجات پورے نہیں کر پاتا اپنی امدنی سے ۔ ) اکٹھے رہتے ہوں پاکستان میں تو کیا بیرون ملک رہنے والا اپنے بھا ی کو زکاتہ دے سکتا ہے؟
اگر یہین تو کیوں نہین ؟
اگر ہاں تو اس میں
اشکال یے ہے کے وہ پیسا اس کی ماں پر بھی خرچ ہو سکتا ہے کیوں کے وہ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں اور ایک ہی چولہے سے کھاتے ہیں؟
جزاک اللہ خیر