ڈاکٹر حسین
رکن
- شمولیت
- دسمبر 02، 2012
- پیغامات
- 105
- ری ایکشن اسکور
- 196
- پوائنٹ
- 84
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دنیا میں خوش رہنے کے لئے تین چیزوں کا ہونا بہت ضروری ہے: مال، صحت اور زندگی جینے کا فن۔ آدمی کے پاس مال اور صحت ہو لیکن زندگی جینے کا فن نہ ہو تو پھر انسان چین و سکون سے زندگی نہیں جی سکتا۔ اسی کو سکھانے کے لئے اسلام آیا ہے، لیکن ہم نے اسلام کو صرف مسجد کے مسائل کا مجموعہ تصور کرلیا، جس کی وجہ سے اسلام کی ان تعلیمات کو ہم نے نظر انداز کر دیا جو واقعی میں ہمیں دنیا میں خوش رہنا سکھاتی ہیں۔ انہی تعلیمات کو کتاب، زندگی جینے کا فن ، میں جمع کیا گیا ہے۔ اس مختصر ، مگر انقلابی کتاب کو آپ ڈاؤنلوڈ کر کے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی، ان شاء اللہ۔ اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔ڈاؤنلوڈ لنک ہے:
پسند آئے تو یہاں بتانا نہ بھولیں۔
و السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
و السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ