lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
فضائل درود شریف --- زکریا کاندھلوی ---
قاسم نانوتوی کا قصیدہ بہاریہ
جہاں اس قصیدے میں انبیاء (ع) کی شان میں بدترین گستاخی کی گئی ہے، وہیں اس قصیدے میں یوسف (ع) پر زلیخا کو لیکر ایک بدترین تہمت لگائی گئی ہے - آپ خود ہی وہ شعر ملاحظہ کیجئے -جمال کو تیرے کب پہنچے حسن یوسف کا -
وہ دلربائے زلیخا تو شاہد ستار -
ملاحظہ کیا آپ نے یوسف (ع) پر بد ترین تہمت لگا دی کہ وہ زلیخا کے دلربا تھے - (استغفرالله)