• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زکریا کاندھلوی --- قاسم نانوتوی کا قصیدہ بہاریہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
فضائل درود شریف --- زکریا کاندھلوی ---​
قاسم نانوتوی کا قصیدہ بہاریہ​
جہاں اس قصیدے میں انبیاء (ع) کی شان میں بدترین گستاخی کی گئی ہے، وہیں اس قصیدے میں یوسف (ع) پر زلیخا کو لیکر ایک بدترین تہمت لگائی گئی ہے - آپ خود ہی وہ شعر ملاحظہ کیجئے -

جمال کو تیرے کب پہنچے حسن یوسف کا -
وہ دلربائے زلیخا تو شاہد ستار -

ملاحظہ کیا آپ نے یوسف (ع) پر بد ترین تہمت لگا دی کہ وہ زلیخا کے دلربا تھے - (استغفرالله)


fazail drood.jpg
 
Top