• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زکواة کی حکومتی کمیٹیاں یا اداروں کو ہی زکواة دینا کیسا ہے؟

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
سوال یہ ہے کہ جب حکومتی سطح پر زکواة کی جمع اور تقسیم کے لئے ادارے اور کمیٹیاں بنائی گئی ہیں تو کیا ہم مسلمانوں کا فرض نہیں ہے کہ ان میں ہی زکواة کی ادائیگی کریں؟ یا یہ انفرادی طور پر ہر کوئی اپنی مرضی سے مستحقین اور حقدار افراد کو تقسیم کر سکتا ہے؟ اسلامی نقطہ نظر سے ذمہ داری کیا بنتی ہے؟
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
براۓ مہربانی رہنمائی کیجئے - جزاکم الله خیر
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سوال یہ ہے کہ جب حکومتی سطح پر زکواة کی جمع اور تقسیم کے لئے ادارے اور کمیٹیاں بنائی گئی ہیں تو کیا ہم مسلمانوں کا فرض نہیں ہے کہ ان میں ہی زکواة کی ادائیگی کریں؟ یا یہ انفرادی طور پر ہر کوئی اپنی مرضی سے مستحقین اور حقدار افراد کو تقسیم کر سکتا ہے؟ اسلامی نقطہ نظر سے ذمہ داری کیا بنتی ہے؟
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
براۓ مہربانی رہنمائی کیجئے - جزاکم الله خیر
زكاة میں اہم یہ ہے کہ وہ مستحق افراد کو ادا کردی جائے۔
حکومتی نظام مضبوط هو کہ وہ مستحق افراد تک پہنچتی ہو تو اسے ہی ادا کرنی چاہیے، یا پھر حکومت مجبور کرے، تب بھی اس کی اطاعت کی جائے گی، بصورت دیگر خود بھی کوئی کمیٹی بنا کر یا انفرادی سطح پر یہ کام کیا جاسکتا ہے۔
 
Top