محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آفس میں کام کرتے کرتے دوست نے آواز دی کہ دس تولہ سونے کی زکوٰۃ کتنی بنتی ہے؟ انہوں نے بس اتنا ہی سوال کیا اور مہمان دوست کے ساتھ محو گفتگو ہو گئے۔
میں نے نیٹ پر سرچ کیا تو مجھے Zakat Calculator مل گیا۔ اس پر طرفہ تماشہ کہ ایم ایس ایکسل کی فائل مل گئی۔ میں نے حساب و کتاب کر کے بتا دیا کہ اتنی زکوٰۃ دینی ہو گی۔ انہوں نے پرنٹ مانگا تو میں نے پرنٹ کر دیا۔
تھوڑی دیر کے بعد مجھے یاد آیا کہ آدھا دین تو وراثت کے حساب و کتاب کو کہا گیا ہے۔ لہذا اس Calculator کو ڈھونڈھا تو الحمد للہ وہ بھی مل گیا۔ اور یہ بھی ایم ایس ایکسل کی فائل مل گئی۔
دونوں فائلز انگریزی زبان میں ہیں۔ اور عام طور پر ہمارے مفتی حضرات کو ایسی انگریزی نہیں آتی جو ان فائلز میں استعمال کی گئی ہے۔ لہٰذا
اگر کوئی ساتھی ان کا اردو ترجمہ کر دے تو اُسے اللہ تعالی اجر عظیم سے نوازے گا اور جب تک لوگ اس سے فائدہ اُٹھائیں گے صدقہ جاریہ اس کے لئے بنا رہے گا۔
اگر ڈاؤن لوڈنگ میں پریشانی ہو تو دونوں فائلز منگوائی جا سکتی ہیں۔ پرسنل میسج میں ای میل ایڈریس ارسال فرما دیجیے گا۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ