• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں


پیش نظر ویڈیو میں خندق اور اس کے پاس موجود مساجد کی زیارت کے درمیان حجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے خندق کو مقدّس ومبارک مقام سمجھتے ہوئے اس کی دیواروں وغیرہ کو چومنا ، وہاں پر مخصوص قسم کی دعائیں کرنا ، اوربعض لوگوں کا وہاں پر موجود درختوں کی پتّیوں کو چبانا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔
ڈاؤنلوڈ
یو ٹیوب
 
Top