ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراء ات کا جائزہ
قاری محمد حسین
دور حاضر کے وہ دانشور اور’ محققین‘ جو حدیث و قراء ات کے انکار میں پیش پیش ہیں اور خبر و روایت کے نام سے چڑ رکھتے ہیں اور ان کے مطابق کسی شے کے ثابت ہونے کا اصل ذریعہ تعامل یا بالفاظ دیگر ’تواتر عملی‘ ہے، زیرنظر مضمون میں فاضل مضمون نگار نے شرح سبعہ قراء ات از شیخ المشائخ قاری محی الاسلام پانی پتی، عنایات رحمانی از شیخ القراء قاری فتح محمد پانی پتی ، معجم مصنفات القرآن از ڈاکٹر علی شواخ اسحاق ﷾ اور جبیرۃ الجراجات فی حجیۃ القراء ات از قاری صھیب اَحمد میرمحمدی﷾کی روشنی میں پچھلی چودھ صدیوں میں لکھی گئی کتب تجوید وقراء ات کی ایک جامع فہرست مرتب کی ہے، جس سے اندازہوتا ہے کہ قراء ات قرآنیہ جہاں خبر و روایت سے ثابت ہیں، وہاں اُمت میں انہیں اہل علم کا مسلسل تصنیفی تعامل اور ہردور میں قبولیت عامہ حاصل رہا ہے۔ (ادارہ)