• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراء ات کا جائزہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٣١) علم النصرۃ فی تحقیق قراء ۃ امام البصرۃ ازعبدالرحمن بن محمد القاضی﷫
(٣٢) غایۃ الأمنیۃ فی رموز الشاطبیۃ از ابوالحسن بن احمد بن ایوب﷫
(٣٣) الغرۃ البھیۃ فی شرح الدرۃ المضیۃ از احمد بن عبدالجواد﷫
(٣٤) الغیاث فی القراء ات الثلاث از عبدالرحمن بن قاسم بن حسین النووی﷫
(٣٥) الفریدۃ الحمصیۃ فی شرح القصیدہ المصریۃاز الشیخ الامام ابوالحسن محمد بن عبدالأحد بن محمد الطفیل العبدی﷫
(٣٦) فصول فی قراء ۃ نافع بن عبدالرحمن از احمد بن محمد الھادی﷫
(٣٧) فضل الباری فیما یحتاج إلیہ المقری والقاری از یونس بن مغری ردی امیر آخور﷫
(٣٨) الفوائد المکیۃ فی شرح الجزریۃ از محمد اولیاء بن محمد بن محمد خلیل الحجازی﷫
(٣٩) القراء ات واللھجات از عبدالوھاب حمود﷫
(٤٠) القراء ات القرآنیۃ تاریخ وتعریف ازعبدالھادی الفضلی﷫، بیروت سے ۱۹۸۰ء میں چھپی
(٤١) القراء ات القرآنیہ فی ضوء علم اللغۃ الحدیث از عبدالصبور شاہین﷫ ، دارالقلم سے ۱۹۶۶ء میں چھپی۔
(٤٢) قراء ۃ یعقوب بن اسحاق الحضرمی ازابوالعباس احمد بن محمد بن سعید اللخمی المغزی﷫
(٤٣) قصیدۃ فی القراء ات السبع (علی وزن الشاطبیہ)از ابن محمد الملطی﷫
(٤٤) القصر النافع فی قراء ۃ نافع از محمد بن محمد بن ابراہیم بن محمد الجزار﷫
(٤٥) قصیدہ ابی الحسن بن علی فی قرائۃ نافع از ابوالحسن بن عبدالغنی القھری الحصری﷫
(٤٦) القطع والائتناف ازابوجعفر النحاس﷫
(٤٧) النغمۃ القدسیۃ فی احکام قراء ۃ القرآن و کتابتہ بالفارسیۃ از حسن بن عمار الشربتلالی﷫
(٤٨) نور الایمان فی قراء ۃ القرآن از اسماعیل اکبری خوارزمی﷫
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
وہ کتب جن کے مصنفین کا نام معلوم نہیں ہوسکا
(١) الابحاث الجمیلۃ فی شرح العقیلۃ۔ اس کا مخطوطہ نسخہ جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ میں موجود ہے۔
(٢) ابیات مشروحۃ من الشاطبیہ۔ اس کا نسخہ مخطوطہ بھی مکتبہ جامعہ الملک السعودمیں موجود ہے۔
(٣) اجازۃ بالقراء ات۔مخطوطہ البتہ اس پر برہان الدین ابواسحاق ابراہیم بن عبدالرحمن بن محمد (م۸۷۲ھ) نے حاشیہ لکھا ہے۔
(٤) شرح درۃ قلمی نسخہ
(٥) شاطبیہ کا ترجمہ (فارسی)
(٦) إصلاح المنطق والطبع لاداء القراء ات السبع
(٧) اظہار الإسرار فی القراء ۃ
(٨) تبصرۃ المذاکر و نزھۃ الناظر۔ جامعہ الامام محمد بن مسعود میں ایک نسخہ موجود ہے۔
(٩) تحفۃ البارع فیما یتعلق بمارواہ قالون عن نافع
(١٠) شرح درہ۔ کسی عالم نے لکھ کر بادشاہ وقت سلطان محمد خان کی نذر کی تھی۔
(١١) جواب علی سؤال فی القراء ات المتواترہ۔ اس کا ایک نسخہ مخطوطہ جامعۃ الملک السعود مکہ مکرمہ میں ہے۔
(١٢) شرح درۃ۔ امام ابن جزری کے کسی شاگرد نے لکھی۔
(١٣) رسالہ فی التکبیر۔ اس کاایک مخطوط نسخہ مکتبہ جامعہ الملک سعود میں ہے۔
(١٤) رسالہ فی جمع الأوجہ السبعہ بین البقرہ وآل عمران۔ اس کاایک مخطوطہ نسخہ مکتبہ جامعہ الملک السعود میں ہے۔
(١٥) رسالۃ فی القراء ات۔اس کامخطوطہ نسخہ مکتبۃ الحرمین مکہ مکرمہ میں موجود ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(١٦) رسالۃ فی ذکر ماتفرد بہ القراء ات السبع۔ مخطوطہ جامعہ الملک السعود میںموجود ہے۔
(١٧) رسائل فی القراء ات۔ مخطوطہ مکتبۃ الاوقاف بغداد میںایک نسخہ موجود ہے۔
(١٨) رسالۃ فی مسئلۃ فی الاصول المبتدعۃ ولأقاویل المترعۃ۔ مکہ مکرمہ میں اس کی فلم موجود ہے اورپرنسٹن یونیورسٹی میں مخطوطہ موجود ہے۔
(١٩) رسالۃ قراء ات الامام عاصم
(٢٠) شرح درۃ القاری۔مخطوطہ نسخہ مکتبۃ تشتریتی میں موجود ہے۔
(٢١) شرح الجزریۃ ایک مخطوطہ نسخہ مکتبۃ الحرمین میں موجود ہے۔
(٢٢) شرح عقیلہ اتراب القصائد۔ مخطوطہ مکتبۃ جامعہ الملک محمد بن سعود میں موجود ہے۔
(٢٣) شرح درۃ المضیئۃ۔مخطوطہ مکتبۃ جامعہ الملک محمد بن سعود میں موجود ہے۔
(٢٤) فصاحۃ اللسان فی تلاوۃ القرآن۔مخطوطہ مکتبۃ جامعہ الملک محمد بن سعود میں موجود ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
(٢٥) قاعدۃ ابن کثیر
(٢٦) القراء ات۔ ایک مخطوطہ نسخہ جامعہ الملک السعود میں موجود ہے۔
(٢٧) القراء ات (کتاب فیہ جد اوّل عن القراء ات)۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔
(٢٨) قراء ۃ ابی عمرو بن العلاء ۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔
(٢٩) مسائل فی مذھب حمزہ و ہشام ۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔
(٣٠) مقدمۃ فی مسألۃ الآن فی علم وجوہ طرق القراء ۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔
(٣١) منظومۃ تشتمل علی ضوابط فی القراء ات۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔
(٣٢) منظومۃ لامیۃ فی القراء ات۔ جامعہ الملک السعود میں نسخہ مخطوطہ ہے۔
(٣٣) وسیلۃ المطالب بزبدۃ الجمع فی علم القراء بالقراء ات السبع۔

٭_____٭_____٭
 
Top