• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل حمید گل انتقال کر گئے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
جنرل حمید گل ........تدفین سے پہلے تنقید کیوں ؟...
..
تنقید سب کا حق ہے ..مگر اخلاقیات کی بھی کوئی اہمیت ہوتی ہے ...بہت وقت ہے ..جنرل صاحب کی عسکری اور سیاسی سرگرمیوں پر تنقید کرنے کو ...مگر برا ہو انسانیت اور انسانی حقوق کے ان "ماموں " کا کہ بال ٹھاکرے کے مرنے کی خبر آئے تو "انسانیت" کے ناطے ان کو چپ لگ جاتی ہے ..مگر افغان جہاد کے "جرم" میں جنرل ان کے معتوب ٹھرے کہ ان کو شرافت بھی بھول گئی ..اھھو ..شرافت کس کو کہتے ہیں ؟...ان کو کیا پتا ..یہ بے چارے برگر پیپسی برانڈ "مفکر " کیا جانیں کہ تدفین کیا ہوتی ہے ...ان کے اپنے گھر میں کسی کی وفات ہو جائے تو ان کو اپنا کالا جوڑا ڈھونڈنے کی فکر ہوتی ہے ..کہ سوگ کا دن ہے ...اور "جنازہ سرمنی " ان کے لیے محض ایک رسم .....ان کی دانش دیکھنی ہے ؟...ابھی چی گویرا پر پوسٹ کریں ..یا پھر ہوچی منہ کی تصویر share کریں ..پھر دیکھیں ...کیسے تبصرے کرتے ہیں ...احساس کمتری کے مارے ان لوگوں کو افغانستان میں سامراج کے ظلم اور ویت نام کے ظلم میں کتنا فرق دکھائی دیتا ہے ..کہ ملا عمر امریکہ کے خلاف لڑے تو دہشت گرد اور کوئی غیر مسلم ہو تو فریڈم فائٹر ...لیکن ان کا بھی کیا قصور ...ان کے ابّا حضور جو کمائی گھر لاتے ہیں ...آتی بھی تو وہیں سے ہے ...abubakr quddusi
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
حمید گل کے خاندان کا تعلق سوات سے ہے، آپ معروف قبیلے یوسفزئی سے تعلق رکھتے ہیں۔آپ کے دادا فیض خان جمعیت المجاہدین کے رکن تھے،شاہ اسماعیل شہید جب سوات سے گزرے تو ان کے ساتھ مل گئے اور پھر شاہ اسماعیل کی شہادت کے بعد لاہور آگئے،کچھ سال کے بعد پھر سرگودھا میں زمین ملی اور وہاں آباد ہوگئے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
فاتح روس عظیم جرنل جو اتنا بڑا جنرل ہونے کے باوجود اتنا سادہ تھے کی زیرنظر تصویر میں وہ نیچے زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں. اللہ ان کو قیامت والے دن شہدا کے ساتھ جگہ دے آمین

امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کا جنرل (ر) حمید گل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

حمید گل سچے پاکستانی تهے. پاکستان کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. حافظ محمد سعید

حمید گل کی وفات سے پاکستان ایک محب وطن دانشور سے محروم ہوگیا. حافظ محمد سعید


https://www.facebook.com/WeAreAhlehadith/photos/a.233652036748149.51209.217972708316082/810411985738815/?type=1&theater
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
انا للہ وانا الیہ راجعون.

اللہ اس مرد مجاہد کی محنتوں کو قبول فرمائے. آمین
رب العالمین مرحوم جنرل کی خطاؤں اور لغزشوں سے درگذر فرمائے اور ان کی حسنات کو قبول فرما کر جنت میں اللہ درجات عطا فرماۓ. آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کل بعد از نماز مغرب مسجد نبوی میں پاکستانی طلبہ اور دیگر اہم لوگوں نے اپنے طور پر جنرل صاحب کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی ۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔
 
Top