محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ساری زندگی لگا دی تو نے مال جمع کرنے میں اے انسان مگر شاید تو یہ بھول گیا کہ نہ کفن میں جیب ہوتی ہے نہ قبر میں الماری
آمینالله ہمیں آخرت کی فکر کرنے اور اچھے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرماے. آمین
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
ارسلان بھائی آپ کی پیش کی جانے والی پوسٹ دل دھلا کر رکھ دیتی ہیں۔۔۔ ابتسامۃ
یقین جانیں اگر بس اس سوچ کو ہم پختہ کرلیں تو ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ سے باہر نکل کر جنت کے حصول کی دوڑ میں لگ جائیں گے۔۔۔
میری دُعا ہے اللہ تعالٰی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔
جزاک اللہ خیرامادیت پرستی نے’’کامیابی‘‘ اور ’’ناکامی‘کے صحیح تصورات کو ہماری نظروں سے اوجھل کردیا ہے۔۔اسلام کا تصور کامیابی ’’قرآنی آیت‘‘کے حوالے سے:
فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ
کامیاب دراصل وہ ہے جو وہاں آتشِ دوزخ سے بچ جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے
آمیناللہ تعالیٰ ہم سب کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے۔
آمین