• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سبیل الرسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔تخریج شدہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
سبیل الرسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔تخریج شدہ

مصنف کا نام
حکیم محمد صادق سیالکوٹی

ترتیب و تخریج
ابوصہیب مولانا محمد داؤد ارشد

ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور

[LINK=[URL]http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1874-sabeel-ur-rasool-pbuh-takhreej-shuda.html][/URL]
[/LINK]
تبصرہ

اسلام اور اس کی تعلیمات کوسمجھنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اتباع اساس اور بنیادی شئے ہے۔دین اسلام پر چلنے کے لیے سرورکائنات حضرت محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے صرف احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مشعل اور سنن ہذی کے چراغ ہی قرآن مجید کی راہ عمل کے چراغ ہیں۔یہی وہ موضوع ہے جو زیر نظر کتاب میں برصغیر پاک وہند کے مشہور مؤلف جناب حضرت مولانا حکیم محمد صادق سیالکوٹی کے زیر قلم آیا ہے ۔یہ کتاب متذکرہ موضوع پر مولانا موصوف کے سنجیدہ اور عالمانہ انداز میں نہایت حسن وخوبی اور دلائل کے ساتھ ایک کلیدی حیثیت رکھتی ہے ۔کتاب کی یہ خوبی خاص طور پر قابل ذکر ہے کہ اس کے پڑھنے سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اتباع کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔کتاب کی سلیس عبارت،دلکش طرز تحریر اور موقع بہ موقع اشعار نے اس کے حسن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔تقلید ائمہ اور اطاعت رسول کے حوالے سے یہ کتاب انتہائی مفید اور قابل مطالعہ ہے ۔(ط۔ا)
اس کتاب سبیل الرسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔تخریج شدہ کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:
Top