اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سجدۂ تلاوت کی مروجہ دعا ضعیف ہے
’’سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ‘‘
ترجمہ:’’میرے چہرے نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا جس نے اسے پیدا کیا، اس کی سماعت اور بصارت کو اپنی طاقتو بصارت کے ساتھ کھولا،با برکت ہے اللہ تعالٰی بہترین انداز سے پیدا کرنے والا‘‘
روایت :ضعیف
حوالہ:سنن ابی داؤد:1414، سنن ترمذی:580، المستدرک للحاکم:800،801،802
سجدۂ تلاوت کی مسنون دعا:
اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ أَجْرًا، وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا، وَاجْعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْرًاوَتَقَبَّلْهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ
ترجمہ:’’اے اللہ!میرے لیے اس سجدے کے بدلے اپنے ہاں اجر لکھ دے اور اس کےبدلے (میرے گناہوں کا) بوجھ ختم کر دے۔اور اپنے پاس اسے ذخیرہ بنا،اور مجھ سے اسی طرح قبول فرما،جس طرح تو نے اپنے بندے داؤد (علیہ السلام) سے قبول فرمایا تھا۔
روایت:حسن
حوالہ:سنن ترمذی:579، 3424، المستدرک للحاکم:799
تحقیق وتخریج:حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
بحوالہ:حصن المسلم