السلام علیکم!
براہِ کرم سجدہ سہو کے بارے میں رہنمائی فرما دیں کہ نبی اکرم ﷺ کا سجدہ سہو کا طریقہ کار کیا تھا نیز تشہد کے حالت میں ایک طرف سلام پھیر کر جو سجدہ سہو کیا جاتا ہے اور پھر دعائیں وغیرہ مکمل پڑھ کر سلام پھیرا جاتا ہے اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ بھی درست ہے یا نہیں!۔
جزاکم اللہ خیرا