GuJrAnWaLiAn
رکن
- شمولیت
- مارچ 13، 2011
- پیغامات
- 139
- ری ایکشن اسکور
- 298
- پوائنٹ
- 82
اسلام علیکم
دوران نماز فرضی اور نفلی سجدے میں کیا عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں دوا کی جا سکتی ہے؟
اور کیا ایسا شخص جس کو کوی بی دوا نا اتی ہو کیا وہ ایسا کر سکتاہے؟
جزاک اللہ خیر