مولانامحمد ابراہیم میرؒ سیالکوٹی کا شمار برصغیر کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے۔مسلک اہلحدیث اور قران وسنت کی اشاعت کے علاوہ تحریک پاکستان میں بھی آپکا ا نمایاں کردار ہے۔آپکی تصنیفات کی تعداد ایک صد کے لگ بھگ ہے۔آپکو صرف ظاہری علوم ہی میں نہیں بلکہ علوم باطنی( احسان و سلوک) میں بھی اعلی مدارج حاصل تھے۔گو کہ آج کے تذکرہ نگار آپکی زندگی کے اس روشن پہلو سے پہلو تہی ہی کرتے ہی نظر ٓتے ہیں،ان ہی خطرات کے پیشِ نظر کہ کہیں آفاتِ زمانہ آپکا یہ روحانی پہلو خرد برد نہ کر دے، آپکی تصنیف ـ’’سراجا منیرا‘‘ کو پیش کیا جا رہا ہے
[size=x-large]ڈاؤن لوڈ[/size]
[size=x-large]ڈاؤن لوڈ[/size]