محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
سردیوں میں فالج اور دل کے اٹیک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 14
سردی کے موسم میں زیادہ تر فالج اور دل کے اٹیک کیوں ہوتے ہیں؟ سردیوں میں بواسیر اور قبض کے بڑھ جانے کی بنیادی وجہ کیا ہوتی ہے؟ اس موسم میں کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے؟ انسان میں کتنے زہر پائے جاتے ہیں اور ان کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔