محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
سردیوں میں فالج اور دل کے اٹیک زیادہ کیوں ہوتے ہیں؟ | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 14
سردی کے موسم میں زیادہ تر فالج اور دل کے اٹیک کیوں ہوتے ہیں؟ سردیوں میں بواسیر اور قبض کے بڑھ جانے کی بنیادی وجہ کیا ہوتی ہے؟ اس موسم میں کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے؟ انسان میں کتنے زہر پائے جاتے ہیں اور ان کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔