• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرفراز خان صفدر --- ابن تیمیہ کا فتویٰ عائشہ صدیقہ (رض) پر

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
سماع موتٰی --- سرفراز خان صفدر ---

ابن تیمیہ رحم اللہ کا فتویٰ عائشہ صدیقہ (رض) پر

قبر میں حیات اور عرض اعمال پر سرفراز خان صفدر ایک انتہائی جرأت مندانہ قدم اٹھاتا ہے اور ابن تیمیہ کا فیصلہ لا کر ثابت کرتا ہے کہ عائشہ (رض) کا عقیدہ صحیح نہیں تھا (استغفرالله) - صحیح عقیدے کے مالک تو احمد بن حنبل ہی تھے جو سماع اور حیات فی القبر کا اثبات کرتے تھے اور دلیل میں ابن تیمیہ کی یہ عبارت پیش کرتا ہے -

(اسکین صفحہ ملاحظہ کیجئے)

111.jpg
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
بات سمجھ میں نہیں آئی
جناب سرفراز صاحب ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ایک عبارت نقل کرتے ہیں تو اعتراض ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر ہونا چاہئيے لیکن اعتراض جناب سرفراز صفدر صاحب پر ہے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
انہوں نے ایک اور گستاخی کی ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں
میرے خیال میں اس دھاگہ میں اوپر الفاظ میں گستاخی والی کوئی بات نہیں واللہ اعلم
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
شیخ الحدیث مولانا سرفراز صفدر صاحب جب وہ جمیعت اشاعت التوحید والسنۃ کی شورٰی کے رکن تھے انہوں نے اپنی کتاب

احسن الکلام جلد 2 صفحہ 18،19 پر دعوے کے ساتھ ایک بات لکھی کہ "قرآنِ مجید ، احادیثِ صحیحہ اور اجماعِ امت سے

ثابت ہے کہ آسمانوں میں فرشتے ، ارواحِ حضرات انبیاء علیہم السلام اور حضرت عیسٰی علیہ السلام اپنےجسدِ عنصری کے

ساتھ بلکہ تمام دیگر مومنوں کی ارواح آسمانوں پر موجود ہیں ۔

آپ سکین دیکھ سکتے ہیں!

1.jpg

پھر جب وہ جمیعت سے علیحدہ ہوگئے تو انہوں نے ایک کتاب تسکین الصدور لکھی جس میں وہ اعادہ روح کا عقید ہ بیان کر بیٹھتے ہیں اور اس پر پورے کا پورا باب باندھ دیا جاتا ہے ۔ کہ روح لوٹا دی جاتی ہے اسکے دلائل ملاحظہ کریں ۔ سکین میں دیکھ سکتے ہیں آپ ۔۔

2.png

ایک طرف وہ کہتے ہیں کہ

ارواح ِ انبیاء و مومنین کا آسمانوں پر ہونا قرآن ، احادیث صحیحہ اور اجماع امت سے ثابت ہے ۔ لیکن بعد پھر کیوں ایک بات قرآن و احادیث اور اجماع امت کے خلاف لکھ بیٹھے اور اس پر دلائل بھی شروع کر دئے ؟؟

یہاں @محمد باقر بھائی یا @اشماریہ بھائی ضرور وضاحت کریں گے -

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

اپنی بات کی وضاحت کیجیے۔ کیا اس پر دلائل بھی دیے ہیں؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

@اشماریہ بھائی اس کا لنک یہ ہے - یہاں پر آپ خود دیکھ لیں - یہ بلاگ بھی آپ کے اپنے بھائی دیوبندی بھائی نے بنایا ہے -

http://hayatomamaat.blogspot.com/

۔
میرے پیارے بھائی۔
میں نے صرف یہ پوچھا ہے کہ کیا اس بات پر دلائل دیے ہیں شیخ سرفرازؒ نے؟
ہاں یا ناں میں اس کا جواب آسان ہے۔
 
Top