السلام علیکم،
اکثر اردو فارمز میں وہ دس (10) پوسٹس جن پر آخری بار کمنٹ کیا گیا ہے ایک ابتدائی صفے پر نمایاں ہو جاتی ہیں ۔ جسے عموماََ "سرورق" کہا جاتا ہے ۔
جس سے آپ کو یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ اس فورم پر تازہ ترین بات چیت کن تھریڈز پر ہو رہی ہے ( یا کم از کم ابتدائی 10 تھریڈز )۔
میں اسی سرورق کی تلاش میں ہوں مگر تاحال ناکام ہوں۔
"نئی پوسٹس" کے عنوان سے ایک پیج ہے جس میں غالباََ تاریخَ اجراء کے اعتبار سے آخری پوسٹ دکھائی دیتی ہیں مگر اس میں شائد وہ پوسٹ ظاہر نہیں ہوتی جس پر فورم کا آخری کمنٹ کیا گیا ہو۔
اگر رہنمائی کر سکیں تو نوازش۔