• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرچ ریسرچ میں فرق : الیاس گھمن پوری ویڈیو دیکھیں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لہجے کی سختی پر معذرت مگر جیسےشیخ ابو سیاف اعجاز احمد تنویر حفظہ اللہ اپنی کتاب میں کہتے ہیں کہ
چمن میں تلخ نوائی میری گوارا کر-----زہر بھی کرتا ہے کبھی کارِ تریاقی
اگر کسی آگ کے الاؤ کو بجھانا مقصود ہو تو جس شدت کی آگ جل رہی ہو اور شعلے بلند ہو رہے ہوں، اسی مناسبت سے اگر اس پر پانی کا بہاؤ ہوگا تو آگ بجھے گی۔ ویسے بھی
اینٹی بائیوٹک ادویات زیادہ تر کڑوی کسیلی ،ترش اور تلخ ہی ہوتی ہیں
عبدہ بھائی جان !
آگ اور پانی والی مثال یہاں منطبق ہوتی نظر نہیں آتی ۔۔۔ ہاں ’’ آگ ‘‘ پر ’’ آگ ‘‘ برسانے کے فوائد کے متعلق آپ کے پاس کوئی ’’ سرچ ‘‘ یا ’’ ریسرچ ‘‘ ہے تو الگ بات ہے ۔

ایک گزارش ہے کہ گھمن صاحب کے لطیفے سے لوگ کافی محظوظ ہورہے ہیں لیکن میں اس سے محروم ہوں کیونکہ مجھے در حقیقت ’’ سرچ ‘‘ اور ’’ ریسرچ ‘‘ کا صحیح معنی ہی معلوم نہیں ، کوئی بھائی ذرا وضاحت فرمائیں کہ گھمن صاحب نے غلطی کہاں کی ہے ۔؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
سرچ مطلب تلاش۔ جیسے گوگل سرچ
ریسرچ مطلب تحقیق
لطیفہ اس وجہ سے بن گیا کہ انگریزی میں کبھی کبھی کسی لفظ سے پہلے "ری" لگ جانے سے "دوبارہ" کا مفہوم آتا ہے۔
جیسے اسٹارٹ مطلب شروع ۔
ری اسٹارٹ مطلب (بند کر کے ) دوبارہ شروع (سے)۔۔
اے سی اسٹارٹ کر دو۔ مطلب چالو کر دو۔
اے سی ری اسٹارٹ کر دو مطلب بند کر کے دوبارہ چالو کرو۔

گھمن صاحب نے سرچ اور ریسرچ میں بھی کچھ ایسی ہی مساوات نکال لی ہے جبکہ یہ دونوں بالکل مختلف الفاظ ہیں۔ اور سرچ لائٹ بالکل ہی مختلف شے ہے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
گھمن صاحب نے سرچ اور ریسرچ میں بھی کچھ ایسی ہی مساوات نکال لی ہے جبکہ یہ دونوں بالکل مختلف الفاظ ہیں۔ اور سرچ لائٹ بالکل ہی مختلف شے ہے۔
ایک پنجابی پہلی دفعہ برطانیہ گیا
وہ کچھ انگریزی الفاظ سیکھ کے گیا تھا
مثلا head بمعنی سر، foot بمعنی پیر، and بمعنی اور، meal بمعنی کھانا، one بمعنی ایک، وغیرہ وغیرہ
وہاں جس دوست کے پاس گیا تھا وہ اسکو ایک ہوٹل پر لے گیا جہاں اور اسکو سری پائے منگوا کر دیئے دونوں کھانے لگے دوست کو کہیں جانا پڑ گیا کھانا ختم ہونے پر پنجابی کا پیٹ نہ بھرا تو اسنے اور سری پائے کی پلیٹ منگونا چاہی مگر اب انگریزی جاننے والا دوست تو نہیں تھا
وہ پنجابی مولانا کی طرح یہ سمجھنے لگا کہ شاید وہ انگریزی بڑی اچھی بول لیتا ہے تو اسکو سری پائے کی ایک اور پلیٹ کا آرڈر کچھ ایسے دیا
اردو میں کہنا چاہتا تھا
ایک سری پائے اور کھانا ہے
انگلش میں کہا
meal one head and foot and
اسی طرح اس سرچ اور ریسرچ کا معاملہ ہے
 
Top