• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سر تسلیم خم اور سرخم تسلیم

مشہودخان

مبتدی
شمولیت
جنوری 12، 2013
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
0
السلام علیکم
اردو زبان میں یہ دونوں جملے مستعمل ہیں صحیح کیا ہے ذرا وضاحت فرمادیجئے
سرتسلیم خم

جیسا کسی شاعر نے کہاہے
اگر بخشے، زہے قسمت، نہ بخشے تو شکایت کیا
سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے
اور
سرخم تسلیم
 

مشہودخان

مبتدی
شمولیت
جنوری 12، 2013
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
0
جی ہاں
پڑھا ہے اسی لیے تو معلوم کیا تھا صحیح کیا ہے یا کچھ ایسے ہی بےخیالی میں لکھ جاتے ہیں۔یہ حوالہ دیکھیں
تسلیم کرنا :
Sr. English Words Urdu Words
ہتھیار پھینک دینا یا نیچے رکھ دینا اور لڑائی روک دینا ۔ ہتھیار ڈالنا ۔ شکست تسلیم کرنا
کسی کام کے لیے کوشش ترک کر دینا ۔ ہار مان لینا ۔سر خم تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔

اس کے علاوہ کئی آرٹیکل میں ایسا ہی یعنی۔ سر خم تسلیم کرنا پڑھا ہے میرے خیال سے بس بے خیالی میں لکھدیا جاتا ہوگا یا سہی کیا ہے آپ حضرات اس کے ایکسُرٹ ہیں
 
Top