• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سر عامِ ٹی وی شو میں غیر اخلاقی باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سر عامِ ٹی وی شو میں غیر اخلاقی باتیں

السلام علیکم
دیکھیں کس طرح ہمارے ملک کا میڈیا جو دن رات لوگوں کو انسانیت اور اخلاقیات کا درس دیتا ہے، وہ خود کتنا بے غیرت اور حیاباختہ ہے اس کا اندازہ آپ لوگ اس ویڈیو کا ایک چھوٹا سا کلپ دیکھ کر لگا سکتے ہیں کس طرح ایک عورت ایک مرد سے بغیر کسی شرم و حیا کے غیر اخلاقی گفتگو کر رہی ہے۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّـهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ﴿١٩﴾ّّّ...سورة النور
ترجمه: جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزومند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں، اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ سرعام ٹی وی شو نہیں ہے۔۔۔بلکہ غالبا مارننگ شو کا قطعہ ہے۔اللہ تعالی محفوظ فرمائے ایسے فتنوں سے۔آمین
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
اس کا عنوان یوں رکھ لیں ارسلان بھائی "ٹی وی شومیں سر عامِ غیر اخلاقی باتیں"
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
پاکستانی میڈیا اب دجالی نمائندہ بن چکا ہے ایسے پروگرام دیکھ اس مقولے پر یقین کی پختگی مزید بڑھ جاتی ہے ۔ روم جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا ۔ یہی ان میڈیا والوں کا کردار ہے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ سرعام ٹی وی شو نہیں ہے۔۔۔بلکہ غالبا مارننگ شو کا قطعہ ہے۔اللہ تعالی محفوظ فرمائے ایسے فتنوں سے۔آمین
آمین

اس کا عنوان یوں رکھ لیں ارسلان بھائی "ٹی وی شومیں سر عامِ غیر اخلاقی باتیں"
جزاکم اللہ خیرا
دراصل واقعی یہ مارننگ شو ہے، کہنے کا مطلب تھا کہ اس شو میں سرِ عام غیر اخلاقی گفتگو کی جا رہی ہے، بس وہ الفاظ آگے پیچھے لکھ دئیے، جس سے یہ تاثر مل رہا ہے یہ اس شو کا نام سرِ عام ہے۔ خیر اب تو یہ ویڈیو بہت آگے جا چکی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
پاکستانی میڈیا اب دجالی نمائندہ بن چکا ہے ایسے پروگرام دیکھ اس مقولے پر یقین کی پختگی مزید بڑھ جاتی ہے ۔ روم جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا ۔ یہی ان میڈیا والوں کا کردار ہے ۔
پاکستان میں سب سے زیادہ بے حیائی پھیلانے میں میڈیا پیش پیش ہے۔
 
Top