• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودیہ عرب میں اللہ کی حدود کا نفاذ

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم
بھائی آپ کے شیئر کردہ فیس بک کے لنکس اوپن نہیں ہوتے
بعض اوقت لگ ان ہونا پڑتا ہے آپ انہیں پبلک کر دیا کریں
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
کنعان بھائی!
اصل مسئلہ یہ ہے جس کی طرف پہلے شاکر بھائی نے اور اب یاسر بھائی نے بتایا ہے کہ میں پبلک میں شئیرنگ نہیں کرتا، اگر میں شئیرنگ کرتے وقت پبلک کا آپشن سلیکٹ کر دوں تو سب کو نظر آئے گا۔
لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پبلک کر کے شئیرنگ کی تو کچھ زیادہ شئیرنگ کرنے پر فیس بک نے مجھے دو دن کے لیے بلاک کر دیا لیکن صبح کے وقت مجھ سے دوبارہ شئیرنگ ہو رہی تھی، میں چونکہ بہت ساری پوسٹیں شئیر کرتا ہوں تو میں نے سمجھا کہ شاید پبلک میں شئیرنگ کرنے کی وجہ سے شاید تھوری دیر سے لیے بلاک کیا ہو، اب میں نے دوبارہ پبلک کا آپشن سلیکٹ کر کے شئیر کی ہے اب چیک کریں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

پھر آپ ایسا کریں کہ ایک اکاؤنٹ اور بنا لیں جسے آپ پبلک شیئرنگ کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اور پہلے والا پرائیویٹ رہنے دیں تاکہ اسے وہی دیکھ سکیں جو آپس میں دوست ہوں۔

والسلام
 
Top