• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی حکومت اور عطیات پر پابندی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سعودی حکومت اور عطیات پر پابندی
بھائیو اس پوسٹ میں ایسی تبدیلی کی گئی کہ مضمون کا مرکزی موضوع ہی تبدیل ہو گیا-
کیا اسکی کوئی وجہ پتہ لگ سکتی ہے ؟
محترم ابوبکر بھائی
آپ کی پوسٹ میں موجود جن اقتباسات کوحذف کیا گیا ہے۔وہ محض بغض، تعصب اور بدگمانی کے تحت تحریر کیے گئے تھے۔ان اقتباسات میں موجود باتوں کا اصل حقیقت سے دور دور تک کا بھی تعلق نہیں۔بقول آپ کے اگر سعودی حکومت نے ایسا عمل کیا بھی ہے تو حکومت کے اغراض ومقاصد کیا تھے وہ مخفی ہیں اورعزیز بھائی عالم اسلام کے لیے سعودی حکومت جو امداد دیتی ہے اور جس طرح امداد کی حوصلہ افزائی کرتی ہے وہ اظہر من الشمس ہے۔
سعودی عرب کے اس عمل پر (بقول آپ کے) جس کی حقیقت سے بھی یقینی طور پر آپ بے خبر ہی ہونگے اس کے باقی تمام اصلاحی کاموں کو نظر انداز کرتے ہوئے اس کے خلاف بدگمانی اور تعصب کا محاذ کھڑا کردینا کہاں کا انصاف ہے؟ اس لیے کم از کم ہمیں اپنی ویب سائٹس پر اس طرح کی باتوں کو رکھنے پر معذور سمجھیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ سعودی عرب جیسے ملک جس کی عالم اسلام کےلیے خدمات سے قطعی طور انکار کیا ہی نہیں جاسکتا کے خلاف ایسے الفاظ ہمارے فورم پر موجود ہوں۔
ہمیں بھی سعودی عرب سے بعض معاملات میں اختلافات ہیں لیکن ہم ان چیزوں پر احتجاج کے لیے سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس کا سہارا لیں یہ نہایت غلط بات ہے۔
والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top