عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
محترم شیخ!کسی کی تحریر کو اس کا نام ختم کرکے شیئر کرتے ہوئے ، یہ رویہ دل میں کھٹکتا ہے کہ نہیں ؟
یہ ہمارے دل کا فتوی ہے ۔
کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔
میں دراصل اسی زیر بحث مسئلہ کی مثال چاہتا تھا. بات چل رہی تھی نامحرم سے بات کرنے کی تو آپ نے اذا حاك...والی حدیث پیش کی. یعنی اگر دل میں کچھ کھٹکا لگے تو وہ گناہ ہے. تو وہی پوچھنا تھا کہ یہ کس طرح ہوگا. یعنی دل میں کیا محسوس ہو اسکی کوئی مثال؟؟؟