کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
"اسلامی سلطنت کی تعریف یہ ہے کہ جس ملک کا حکمران مسلمان ہو اور وہ اسلامی قانون نافذ کرنے کی قدرت رکھتا ہو، چاہے وہ کتنا ہی گنہگار ہو تو وہ ملک اسلامی قانون کے مطابق اسلامی ملک اور اسلامی مملکت ہے، چاہے وہ مسلمان فرماںروا، مسلمان امیر المؤمنین یا سلطان بڑی حکومتوں سے ڈر کر یا اپنے ملک کی بغاوتوں سے ڈر کر یا اپنی ایمانی کمزوری یا بشری کمزوری کی وجہ سے اسلامی قانون نافذ نہ کرتا ہو لیکن اس کو اسلامی قانون نافذ کرنے کی قدرت ہے تو اسی قدرت کی بنا پر وہ مملکت اور سلطنت شریعت کی رو سے اسلامی سلطنت کہلائے گی۔"
(شاہ حکیم محمد اختر صاحب رح)
والسلام
وعلیکم سلام بھائی جان
ایک سوال جس مسلم ملک میں اسلامی قانون شرعی نہیں ہے۔ تو ایسے ملک کو اسلامی ملک کہا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں جمہوریت ہے اور سعودی عرب میں السعود کی حکومت ہے۔اور حنبلی مسلک ہے۔ جواب کا طالب
اللہ حافظ