• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی پارکوں میں رہنے پر مجبور

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
پولیس کے خوف سے ہم وطنوں نے "ڈیروں" سے نکال دیا۔ویزے درست کرانے کے لیے سرکاری دفتروں میں دھکے کھارہے ہیں۔کفیلوں نے آنکھیں پھیرلیں۔وطن واپسی بھی مشکل۔ 3جولائی کے بعد ایک لاکھ ریال جرمانہ اور دو برس قید کی سزا ہوگی۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

یہاں میں ایک بات کہنا چاہوں گا۔ خدار ہماری حکومت کو کچھ سوچنا چاہیے۔لوگ یہاں بہت پریشان ہیں۔ کوئی ان کا پرسان حال نہیں ہے۔پاکستانی سفارتخانے جو ہیں وہاں اتنا ازدہام ہے کہ سمجھ سے باہر ہے۔ ہماری حکومت کو چاہیے ان حالات میں کچھ کریں تاکہ جو لوگ مسائل کا شکار ہیں ان کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کیا جاسکے۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
افسوس کہ اسطرح کا سلوک تو یورپ بھی ہمارے ساتھ نہیں کرتا جو یہ لوگ کر رہے ہیں ،اور پھر سعودیا میں تو شرعی نطام ہے ،تو کیا ایک مسلمان جس کی حرمت کعبے سے بڑھ کر ہے ، اسطرح رسواء کرنا جائز ہے؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
درست کہتے ہیں آپ۔۔۔اس مسئلے پر واقعی ہی ہماری حکومت خاموش نہ رہے، بلکہ کوئی حل نکالا جائے۔
اللہ تعالی آسانیاں پیدا کردے۔آمین
 
Top