• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی علماء کا مذاق اڑانا...

شمولیت
اپریل 25، 2016
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
السلام علیکم

مجھے کسی نے یہ میسج بھیجا ہے اب مجھے تو جھوٹ اور خرافات لگ رہی ہے یہ بات مگر صرف کنفرم کرانا ہے کہ یہ غلط ہے نا؟؟؟
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
یہ اور اس طرح کی کئی پوسٹ اس وقت زیادہ نیٹ پر نظر آئیں جب ایران سعودی عرب تعلقات کشیدہ تھے ۔ اور پاکستان والوں نے کسی ایک کی سائیڈ لینی تھی ۔۔۔اس وقت ایسی بکواسات نیٹ پر سعودی علما سے بد ظن کرنے کے لئے پھیلائی گئیں ۔۔۔۔تو ظاہر ہے پھر یہ کون کر سکتا ہے آپ جانتے ہی ہیں۔
 
Top