- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
سفرِ حج کی تیاری
ڈؤانلوڈ لنکزیر نظر ویڈیو میں محترمہ ڈاکٹرفرحت ہاشمی حفظها الله نے سفرحج پر جانے سے پہلے حجاج کرام کیلئے چند اہم ومفید نصیحتیں پیش فرمائی ہیں، جن میں اخلاص، رزق حلال، اور تقوی زادِ راہ سب سے اہم ہے۔