﷽
اہلحدیث حضرات سے ۵۰ سوالات
اہل حدیث حضرات رفع الیدین اور آمین و ہاتھ باندھنے جیسے مسائل پر امت کو بہت الجھاتے ہیں اور تقلئد و شرک کے طعنے دیتے ہیں۔ آج ہم ان سے ان کے اپنے مسلک کے مختلف اعمال کے دلائل پوچھیں گے کہ آیا وہ سنت ہیں یا بدعت۔ تقلید ہیں یا قرآن و سنت سے ثابت ہیں۔
۱۔ وتر میں دعائے قنوت کب پڑھنا ثابت ہے۔ قبل رکوع یا بعد رکوع؟
۲۔ احادیث میں جس قنوت کے بعد از رکوع پڑھنے کا ذکر آیا ہے وہ قنوت نازلہ ہے جو فجر یا مغرب میں پڑھا جاتا ہے جو لوگ وتر کا قنوت بعد از رکوع پڑھتے ہیں وہ بدعتی ہیں یا نہیں؟
۳۔ دعائے قنوت میں نبی ﷺ سے کون سی دعائیں ثابت ہیں اور جو لوگ ان کے علاوہ پڑھتے ہیں وہ بدعت کے مرتکب ہیں یا نہیں؟
۴۔ دعائے قنوت کے لئے حدیث میں ہاتھ اٹھانے یعنی رفع الیدین کا ذکر ہے۔ ہاتھ مستقل اٹھا کر رکھنے کی کیا دلیل ہے۔
۵۔ قومہ میں ہاتھ کھلے رکھنا کس حدیث سے ثابت ہے۔ ہاتھ کھلے رکھنا آپ کا قیاس ہے یا احناف کی تقلید میں ایسا کرتے ہیں۔
۶۔ جو لوگ قومہ میں ہاتھ باندھتے ہیں وہ بدعت کے مرتکب ہیں یا نہیں؟
۷۔ وتر کی رکعات کی تعداد میں اضطراب ہے جو ایک، تین، ہانچ سات گیارہ تیرہ ثابت ہیں۔ کیا آپ نے ساری زندگی میں کبھی ہانچ سات نو گیارہ یا تیرہ وتر پڑھے ہیں اگر نہیں تو کیا آپ ان احادیث کے تارک ہیں یا نہیں؟
۸۔ اگر کوئی وتر چھوڑے تو اس کا گناہ یا قضا یا اس کا کیا حکم ہے؟ حدیث سے ثابت کریں۔
۹۔ نماز جنازہ بالجہر کی کیا دلیل ہے؟ آخر میں سلام ایک طرف پھیرنا چاہئے یا دو طرف؟
۱۰۔ جو نماز جنازہ سری پڑھتے ہیں وہ بدعت کے مرتکب ہیں یا نہیں؟
۱۰۔ جنازہ کی مسنون دعا کیا ہے اور اس سے الفاظ بڑھانے والے بدعتی ہیں یا نہیں؟